ابنا: اطلاعات کے مطابق انھوں نے کہا جمہوریت میں جب تک امریکی اور اسرائیلی مفادات کی حفاظت ہو تب تک اچھی ہے اگرجمہوریت میں امریکی مفادات کی پاسداری نہ ہو تو وہ جمہوریت اچھی نہیں ہے اور انسانی حقوق اور دہشت گردی کے بارے میں بھی امریکہ کا مؤقف یہی ہے ایرانی سفیر نے نہر سؤیز سے ایرانی جنگی کشتیوں کے عبور کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور شام کے درمیان فوجی مشقوں میں یہ کشتیاں شرکت کریں گی۔
.........
/110